

Loading content...
ایک با ت یہ بھی قابل ذکر ہے کہ اس زمانے میں قافلے صرف پانی والی جگہ پر قیام پذیر ہوتے تھے اس لئے منازل کے درمیانہ فاصلے برابر نہیں ہوتے تھے بلکہ کسی منزل کا فاصلہ کچھ زیادہ ہوتا تھا کسی کا کم ہوتا تھا ہاں اوسط رفتار یہی رہتی تھی جو میں نے عرض کر دی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار