

Loading content...
یہاں ایک بار پھر عرض کرتا چلوں کہ اس سفر کی اوسط رفتار 90کلومیٹر فی یوم کے قریب بنتی ہے کیونکہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے 28رجب 3مئی اتوار کی نصف شب کو مدینہ سے سفر کا آغاز فرمایا اور 3شعبان 8مئی جمعہ کے دن یعنی پانچویں دن بعد از دوپہر مکہ کے باہر مقام شعبِ العلی علیہ الصلوات والسلام میں آ پہنچے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار