

Loading content...
عبداللہ روایت کرتا ہے کہ جس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے یہ الفاظ ادا فرمائے کہ ہم نے بھی پانی پینا تھا تو اس وقت کنوئیں میں سے ایک دم پانی اچھل کر نکلنا شروع ہو گیا اور سارا کنواں ایک دم پانی سے بھر گیا میں فوراً کنویں سے باہر آیا اورباہر آ کر امام عالی مقامعلیہ الصلوات والسلام کی قدم بوسی کی اور انہیں پانی پیش کیا ،(R_47)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار