

Loading content...
جس وقت کاروان توحید ور سالتؐ اس راستے پر مصروفِ سفر تھا تو اس وقت انہوں نے دیکھا کہ راستے کے قریب ایک نوجوان اپنا کنواں کھدوانے میں مصروف تھا مگر پانی نہیں آ رہا تھا جس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کا وہاں سے گزر ہوا تو انہوں نے اپنے راہوار کو اس کنویں کی طرف موڑ لیا اور قریب جا کر فرمایا اے عبداللہ بن معارج کیا پانی آیا یا نہیں ؟ کیونکہ ہم نے بھی پانی پینا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار