

Loading content...
مقام بدر سے 15کلومیٹر جنوب کی طرف ایک دوراہا تھا جسکا ایک راستہ سیدھا مغرب کی طرف شہر ریاض کو جاتا تھا اور دوسرا راستہ کئی پیچ و خم کھاتا ہوا جنوب مشرق کے رخ پر مستورہ شہر جا پہنچتا تھا یہ مدینہ طیبہ سے 222کلومیٹر کے فاصلے پر تھا یعنی بدر سے مستورہ کا فاصلہ74کلومیٹربنتا ہے مستورہ سے ربیغ 31کلومیٹر ، ربیغ سے خلاص 86کلومیٹر ، خلاص سے عسفان 20کلومیٹر ،عسفان سے ام حملا57کلومیٹر، ام حملا سے تنعیم 26کلومیٹر اور تنعیم سے مکہ مکرمہ 8کلومیٹر کے فاصلے پر تھا، یعنی مدینہ طیبہ سے مکہ مکرمہ کا کل فاصلہ کم و بیش 450کلومیٹربنتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار