

Loading content...
ایک بات یاد رکھیں کہ اونٹوں کی اوسط رفتار 8کلومیٹر سے 10کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوتی ہے ہمارے علاقے میں آج بھی اونٹوں کا سفر ہوتا ہے اور میں نے خود بھی ایک اونٹ کو چلا کر اس کی اوسط رفتار نکالی ہے جو تقریباً یہی 8سے 10کلومیڑ نکلی ہے اور وقت کے لخاظ سے ایک منزل سے دوسری منزل تک پہنچنے کے لئے روزانہ تقریباً 9سے 10گھنٹے سفر ہوتا رہتا تھایعنی رات 2بجے سے اگلے دن دوپہر 1112بجے تک سفر ہوتا تھا، یہ آج کے زمانے کے اونٹوں کی رفتار ہے اور اس زمانے میں ممکن ہے رفتار کچھ زیادہ ہو تو وقت مزید کچھ کم ہو جائے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار