

Loading content...
28 رجب 3مئی اتوارکی رات کو مدینہ سے یہ سفر شروع ہوا بعد از دوپہر3مئی یہ قافلہ پہلی منزل پر خیمہ زن ہوا،سوموار کی نصف شب تک یہاں پڑاؤ جاری رہا کیونکہ تاریخ اس منزل کے بارے میں خاموش ہے اس لئے ہمیں اندازے سے کام لینا ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار