

Loading content...
اصل وجہ یہ ہے کہ عبد اللہ مطیع عدوی عبد اللہ بن زبیرکا انتہائی قریبی دوست تھا جس وقت عبداللہ ابن زبیر مدینہ چھوڑ کر فرار ہوا تو وہ مدینے میں موجود تھا اوراسے ولید بن عتبہ ملعون نے گرفتار کروا لیا تھا ، جس وقت اس کی گرفتاری کی خبر عبدللہ بن عمر کو ملی تو اُس نے آ کرقصر دار الامارہ میں احتجاج کیا اور با روایت دیگراس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ زندان پر حملہ کر کے اِس کو وہاں سے نکال لیا تھا کیونکہ عبداللہ بن عمر کا ہاتھ اس ساری کاروائی کے پیچھے تھااس لئے ولید ملعون نے اس کاروائی کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا اوریہ مکہ کی طرف روانہ ہوگیا تھا تاکہ عبداللہ ابن زبیر کے ساتھ مل کر کسی طرف نکلنے کا پرورگرام بنا سکے اس لئے دورانِ سفر اس کی ملاقات امام عالی مقام علیہ الصلوات والسلام سے پہلی ہی منزل پر ہوگئی تھی یہاں اس نے عرض کیا آقا کیا آپ بھی مکہ تشریف لے جا رہے ہیں،شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جواب دیا ہاں !
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار