

Loading content...
عبد اللہ مطیع عدوی سے ملاقات کا ذکر دو مقامات پر ہے پہلی دفعہ کاجو ذکر ہے اس میں یہ نہیں لکھا ہوا کہ کس مقام پر ہوئی ہے بلکہ سفر مدینہ کے فوراً بعد لکھی ہوئی ہے یعنی پہلی منزل پر ملاقات ہوئی ہو گی کیونکہ جب ہم حساب کرتے ہیں تو پہلی منزل یہی بنتی ہے اس لئے ہمیں تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات اسی پہلی منزل پر ہوئی ہو گی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار