

Loading content...
برید اعظم(طریق اعظم) جو حاجیوں کا راستہ تھا اگر اس کو اختیار کرتے ہوئے مدینہ سے مکہ تک کا سفر کیا جائے توتقریباً 450کلومیڑ کا فاصلہ بنتا ہے مگر اس سے پہلے میں درمیان میں موجود شہروں کے فاصلے بیان کرناضروری سمجھتا ہوں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار