

Loading content...
امامِ عالی مقام علیہ الصلوات والسلام نے جواباً فرمایا کہ اگر ہم نے سیدھا راستہ چھوڑنا ہوتا تو پھرہم مدینہ ہی کیوں چھوڑتے ہم نے مدینہ چھوڑا ہی سیدھے راستے کے لئے ہے ،اصحاب نے عرض کیا کہ ہم نے اپنے لیے عرض نہیں کیا بلکہ ہم تو آپ کی ذاتِ پاک کی حفاظت کے پیشِ نظر یہ چاہتے تھے کہ سفر خفیہ راستوں سے کیا جائے ،امام عالی مقام علیہ الصلوات والسلام نے پھر فرمایا کہ مشورہ بجا ہے مگر ہمیں یہ بتاؤ کہ کیا کوئی ایسا خفیہ راستہ بھی ہے جو موت سے پوشیدہ ہو، پھر فرمایا بس آپ اسی برید اعظم پر ہی اپنا سفر شروع کر یں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار