

Loading content...
امام عالی مقام علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت یہاں سے تیاری کا ارادہ فرمایا تو انہوں نے حکم دیا کہ بریدِ اعظم پر مکہ کی جانب سفر شروع کیا جائے ، یہ سن کر کئی اصحاب نے عرض کیا آقا دشمن بڑا چالاک ہے اور بے ادب ہے اس لئے مناسب یہ نظر آتا ہے کہ ہم برید اعظم کی بجائے خفیہ راستوں سے مکہ کا سفر اختیار کریں۔ (R_45)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار