

Loading content...
جس وقت امام عالی مقام علیہ الصلوات والسلام مدینہ سے باہر تشریف لے آئے تو وہاں آ کر سنت رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مطابق چند لمحاتی قیام فرمایا ایک روایت یہ بھی ہے کہ مدینے کی کئی عورتیں اس مقام تک قافلے پاک کے ساتھ ساتھ آئی تھیں کئی لوگ یہ بھی لکھتے ہیں کہ خاندان پاک کی وہ مستورات جنہیں مدینہ میں ہی رہنے کا حکم ملا تھا ان میں سے بھی کافی مستورات یہاں تک ساتھ ساتھ تشریف لائی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار