

Loading content...
یہ تو سب کچھ راہ ِ حبیب میں اس کے حکم سے ہو رہا تھا مگر سچ یہ ہے کہ شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام جناب موسیٰ علیہ سلامسے فرما رہے تھے کہ آپ تنہا تھے اوردیکھو ہمارے ساتھ تو ہمارے پردہ دار بھی ہیں اس کے باوجود ہمیں دیکھو ہم پر کوئی خوف طاری نہیں ہے ہم تو راہِ حبیب میں اپنی جانوں کا پیش کر نے کے لئے بیقرار جا رہے ہیں ، حتیٰ کہ ہمارے 18دن کے معصومعلیہ الصلوات والسلام پر بھی خوف کا کوئی اثر نظر نہیں آتا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار