

Loading content...
بعض لوگوں نے اِس آیت سے یہ بات ثابت کر نے کی کوشش کی ہے کہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نعوذ باللہ خوفزدہ تھے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انہیں تو تمام حالات کا علم تھاآنے والے واقعات کی پور ی پوری خبر تھی اوراس سفر کا انجام تک معلوم تھا تو پھرڈر اور خوف کیسا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار