

Loading content...
یعنی امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام رات کو مدینہ طیبہ سے روانہ ہوئے جس وقت مدینہ طیبہ سے باہر تشریف لائے تو اس وقت وہ آیت تلاوت فرمائی جو جناب موسیٰ علیہ سلام نے مصر سے نکلتے ہوئے تلاوت کی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار