

Loading content...
ایک روایت یہ بھی ہے کہ جس وقت پاک محمل روانہ ہوئے تو ان کو روانہ فرمانے کے بعد امامِ عالی مقام علیہ الصلوات والسلام ایک بار پھر جد اطہر صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مزار اقدس پر تشریف لائے تھے اور وہاں آ کر عرض کیا اے پاک نانا صل اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارا دل تو نہیں چاہتا کہ ہم آپ سے جدا ہوں مگر کیا کریں آپ کے حکم کے سامنے مجبور ہو کر ہمیں آپ کی ظاہری قربت سے دور ہونا پڑ رہا ہے ،اس موقعے کی کسی بزرگ شاعر نے بہت ہی خوبصورت انداز میں ترجمانی کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار