

Loading content...
اس دستور کو سنت کا درجہ بھی مل چکا تھا کیونکہ شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم جب بھی مدینہ سے روانہ ہوئے تھے تو انہوں نے شہر کے باہر قیام کو اپنے معمول میں شامل رکھا تھا اس لئے اس دستور اور سنت کو امامِ عالی مقام علیہ الصلوات والسلام نے بھی برقرار رکھتے ہوئے شہر سے باہر قیام کو اپنے پروگرام میں شامل رکھا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار