

Loading content...
پھر فرمایا میرے لعل یہ مقام بھی دیکھو اپنی ماںؐ کی ضعیفی بھی دیکھو اور شایدیہ میری ضعیفی ہی ہے جو آڑے آگئی ہے اور امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے مجھے اذنِ سفر نہیں بخشاورنہ میں خود سائے کی طرح آخری دم تک اپنی پاک بیٹیوں کا خیال رکھتی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار