

Loading content...
پھر نگاہِ حسرت چاروں طرف دوڑائی مگر کوئی نظر نہیں آیا کہ جو آکے ذوالجناح پیش کرتا شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام سر جھکا کرکچھ سوچنے میں مصروف تھے کہ اچانک گھوڑے کے ٹاپوں کی آواز ابھری انہوں نے نظر اٹھائی تو دیکھا دائی پاک سلام اللہ علیھا ہیںسفید سر اطہر میں خاک ہے زارو قطار روبھی رہی ہیں اور ذوالجناح کی باگ پکڑ کرچل بھی رہی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار