

Loading content...
دسویں کا دن ہے تمام اصحاب وانصار راہِ حبیب میں قربان کر کے پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن کے ساتھ آخری وداع کرکے خیام کے دروازے پر تشریف لے آئے اور دستور کے مطابق فرمایا ٭ھَل مَن یَقْدِمُ اِلَیَّ جَوَادِی؟کوئی ہے جو ہمارا راہوار ہمارے پاس لائے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار