

Loading content...
یہ مدینہ تھا جہاں اس قدر عزت و تکریم کے ساتھ امام پاک علیہ الصلوات والسلام کو سوار کرایا جا رہا تھا ایک موقعہ اور بھی تھا جب آپ نے آواز دی تھی ٭ھَل مَن یَقْدِمُ اِلَیَّ جَوَادِی؟ کوئی ہے جو ہمارے راہوار کو ہمارے پاس لے آئے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار