

Loading content...
اِسی دستور کے مطابق شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام نے باگ پکڑی امامِ عالی مقام علیہ الصلوات والسلام نے رکاب میں پاؤں رکھنا چاہا توشہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے رکاب پیش کی اور قدم مبارک کو رکاب میں درست کیا ، جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے دوسری جانب سے کوچ کو پکڑا ، شہنشاہ ِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے بغل کی طرف سے سہارا دیا اورشہنشاہِ کون و مکاں راہوارپر سوارہو گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار