

Loading content...
تو میں عرض کر رہا تھا کہ جس وقت پاک پرداہ دارانِ توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن محملوں پر سوار ہو چکیں تواونٹوں کو اٹھایا گیا اسکے بعد جن پاک بیبیوں صلوات اللہ علیہن نے مدینے ہی میں رہ جانا تھا وہ سب زیارت اور الوداع کہنے کیلئے امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی طرف روانہ ہوئیں،سب سے پہلے ام المومنین(نانی پاک) سلام اللہ علیھانے پاک لعل کوسینے سے لگایا اسکے بعد پاک والدہ جناب ام العباس علیہ الصلوات والسلام نے آگے بڑھ کر پیشانی پر بوسہ دیا اس کے بعد باقی مستورات نے باری باری وداع کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار