

Loading content...
28رجب 3مئی680ء ہفتہ اتوار کی درمیانی رات کو مسجد نبویؐ کے صحن میں محمل بیٹھے ہوئے تھے اور پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت کو ان محملوںپر سوار کروانے کی تیاریاں ہو رہی تھیں، اُس وقت مروان نے ایک بار محلہ بنی ہاشم میں جاسوسی کیلئے اپنا ایک آدمی بھیجا کہ جاؤ اور جا کر دیکھو کہ وہاں کیا ہو رہا ہے ، جاسوس نے واپس آ کر اطلاع دی کہ امامِ عالی مقام علیہ الصلوات والسلام مکہ کی طرف سفر کی تیاری کر رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار