

Loading content...
آئیں سب مل کر دعا کریں کہ پاک مستورات کا یہ قافلہ جو گھراطہر سے آج روانہ ہو رہا ہے بخیریت وطن لوٹ آئے اوریہ تمام پاک بیبیاںؐ آکر اپنے وطن میں دوبارہ آباد و شادہوں، کردگارِ وفاعلیہ الصلوات والسلام کے پہرے میںسارے گھر کی رونقیں پھر سے بحال ہوں چودہ صدیاں بیت چکی ہیں اب تو اس پاک گھر کا منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف آجائے اور اس گھر پاک سے مصائب کے خاتمے کا اعلان کرے،سب مل کر دعا کریں کہ اس پاک گھر کو پھر سے آباد کرنے والے جناب حسن عسکری علیہ الصلوات والسلام کے پاک لخت جگر اور ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا جلدی خروج ہو،سب اس دعا پر آمین کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار