

Loading content...
جناب عالیہ سین پاک صلوات اللہ علیھا پاک بھائیوں کا سہارا لے کر محمل میں سوار ہو گئیں مگر اس وقت ہاشمی جوانوں کی آنکھیں نہیں بلکہ ایک ساون کا برستا بادل تھیں یہ ایک عجیب دردناک منظر تھا سب کی آنکھوں سے دکھ بہہ رہا تھا،جس وقت جناب عالیہ بی بی صلوات اللہ علیھامحمل میں سوار ہو چکیں تو پھران کے ساتھ جناب فضہ سلام اللہ علیھا بھی سوار ہوگئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار