

Loading content...
جس وقت جناب شریکة الحسین معظمہ بی بی صلوات اللہ علیھا محمل پر سوار ہونے کے لئے تشریف لائیں تو امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام اُن کی تعظیم میں اٹھ کر کھڑے ہوگئے جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام نے آگے بڑھ کر ناقہ کی مہار پکڑی اورناقہ کے اگلے گھٹنے پر پاؤں رکھ کر کھڑے ہو گئے ،شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے انہیں سوار کرانے کے لئے اونٹ کے قریب گردن جھکا کر اپنا زانو موڑ کے پیش کیا پاک بی بی صلوات اللہ علیھا نے محمل پر سوار ہونے کے لئے ایک ہاتھ محمل کی چوب میں ڈالا ،اس وقت شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو جاری ہوئے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار