

Loading content...
اس وقت ام المومنین سلام اللہ علیھاان کے قریب آئیں اور روتے ہوئے فرمایا میرے لعل ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم نے آپ کے نانا پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا تھا کہ جس وقت میرالعل عراق کا سفراختیار کرے گا تو دوبارہ واپس نہیں آئے گا اور انہوں نے مجھے خاک کربلا بھی عطا فرمائی تھی اور فرمایا تھا کہ جس دن یہ خاک خون بن جائے سمجھ جانا کہ میرے چھوٹے لعل کوشہیدکر دیا گیا ہے وہ خاک ایک بوتل میں آج بھی میرے پاس محفوظ ہے میں آپ سے گزارش کر تی ہوں کہ آپ عراق نہ جائیں ، تاریخ بتاتی ہے کہ اُس بوتل میں جو خاک تھی وہ روز عاشور واقعی خون آلودہ ہو گئی تھی۔(R_39)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار