

Loading content...
اس موقع پر صاحبان تحقیق نے یہ واقعہ بھی تحریر کیا ہے کہ جس وقت پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن روضہ اطہر پروداع فرما رہے تھے اس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے گھر کے دروازے کے سامنے تشریف فرما تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار