

Loading content...
یہاں ایک وضاحت ضروری ہے کہ بعض مؤرخین مثلاً ابن خلدون وطبری وغیرہ نے واقعہ کر بلا کے اہم حصوں کو مشکوک کرنے کے لئے تاریخ سازی کے دوران جناب ام المومنین سیدہ اِم سلمیٰسلام اللہ علیھا (ان کا نام پاک برسر منبرلینا بھی بے ادبی ہے اس لئے احتیاط کریں)کی رحلت قافلۂ تسلیم و رضا کی کربلا روانگی سے قبل لکھ دی ہے حالانکہ ان کی رحلت واقعہ حرہ کے بعد ہوئی ہے یعنی 62ہجری کے اواخر میں انہوں نے رحلت فرمائی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار