

Loading content...
دل یہ کہتا ہے کہ جس وقت پاک پردہ داروں صلوات اللہ علیہن نے اپنے بیٹوں کی یہ لمبی قطار دیکھی ہو گی تو اُس وقت ان کے دل سے یہ دعا ضرور نکلی ہو کی کہ خالق انہیں سدا سلامت رکھے اور انہیں نظر بد سے بچائے یہ لعل ہمیشہ مائوں بہنوں اور پھوپھیوں صلوات اللہ علیہن کا مان قائم رکھیں اور اس گھر اور خاندان کی رونق یوں ہی تا قیامت قائم و دائم رہے ،سب مومن بھی یہ دعا کریںکہ اب یہ پاک بیبیاں صلوات اللہ علیہن دوبارہ اپنے پاک گھروں کوں اپنے پاک بیٹوں سے پُر رونق دیکھیں یہ گھر ابدالآباد تک کے لئے آباد و شاد ہو جائے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار