

Loading content...
اچانک ہی خوشحالی اور امن رخصت ہو گیا اور ہر طرف غربت اور مصیبت کا راج ہو گیا جناب عمرانعلیہ السلام کے ہنستے بستے خاندان کومنافقین کی نظرکھا گئی جناب جعفر طیار کی بہو صلوات اللہ علیھا بھی اپنے سسرال سے آنسو بہا کر اور دامن جھاڑ کر چل پڑیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار