

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جیسے ہی شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے درِ اطہر پر کھڑے ہو کر اَلرّٰحِیل اَلرّٰحِیلکی آواز دی اس وقت پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت نے اپنے اپنے سراطہر پر تطہیر کے برقعے رکھے عرش سے فرش تک ہر طرف پردے کا اہتمام ہو گیا فرشتے بھی پردہ کئے ہوئے تھے ، پاک بیبیوں نے برقعے پہن کر گھر پر الوداعی نظر ڈالی جناب ام علی اصغر صلوات اللہ علیھابھی جگر پر ہاتھ رکھ کر بیٹے کو اٹھا کر چل پڑیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار