

Loading content...
جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام نے عرض کی بابا جانؐ کوئی کتنا ہی معتبر صحابی کیوں نہ ہو اسے ہمارے پردہ داری کے ماحول میں آنے کی اجازت تو نہیں دی جا سکتی تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے غیور لخت جگر کو فرمایا کہ آپ بھی درست فرما رہے ہیں بس دعا کرو کہ ایسا ہی ہواور ہمارے پردہ داری کے ماحول میں کبھی کوئی نہ آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار