

Loading content...
میں نے اپنے پاک حبیب شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اور مولا امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام جیسی پاک ذوات سے سنا ہوا ہے کہ جب یہ عراق کے سفرپر جائیں گے تو واپس نہیں آئیں گے، اس کے بعد اپنی دختر سے فرمایاکہ فوراً میرا ہاتھ پکڑو اور مجھے شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کے پاس لے چلو،میں اُن کے قدموں میں گر کر استدعاکروں گا کہ وہ مدینہ نہ چھوڑیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار