

Loading content...
جس وقت جناب غازی پاک نے حرم سرا میں جا کر آواز لگائی اَلرّٰحِیل اَلرّٰحِیلتو اس وقت مدینے کی عورتوں میں کہرام بپا ہوا، گریہ و زاری کی آواز اتنی بلند تھی کہ مدینے کے در و دیوار لرز اٹھے، راویوں سے روایت ہے کہ ایسا گریہ ہورہا تھا کہ جیسے شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے وقت مدینے میں گریہ و بکا کے ساتھ درو دیوار لرزرہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار