

Loading content...
تو میں عرض کر رہا تھا کہ غازی پاک علیہ الصلوات والسلام حکم کی تعمیل میں گھر اطہر میں تشریف لے گئے اور آواز دی اَلرّٰحِیل اَلرّٰحِیل،جس وقت حرم سرا میں موجود مدینے کی مستورات نے یہ آواز سنی تووہ سمجھ گئیں کہ اب ہمارا پاک بیبیوںصلوات اللہ علیہن سے جدائی کا وقت آ گیا ہے ان میں ایک کہرام سا بپا ہو گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار