

Loading content...
شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کے حکم کی تعمیل کے لئے جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام حرم سرا کی جانب روانہ ہوئے، کریم کر بلا علیہ الصلوات والسلام کی نشست مبارک کو بھی مسجد کے صحن میں محملوں کے قریب ہی لگا دیا گیا تھا، گھر اطہر سے محملوں تک پاک شہزادگان نے دو رویہ قطار بنا رکھی تھی گویا یہ پاک شہزادگان نے قناتوں کے پردے کے اندر ایک اور پردے کی دیوار بنا رکھی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار