

Loading content...
اُس وقت خداوند غیرت جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام نے تلوار اٹھا کرمحلے کی گلیوں کا چکر لگانا شروع کیا کیونکہ یہ پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلوات اللہ علیھن کے باہر آنے کا وقت تھا ،جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام پر ایک عجیب بیقرا ری طاری تھی کبھی ایک گلی میں جاتے کبھی دوسری میں جاتے اور کبھی تیسری کا موڑ مڑ جاتے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار