

Loading content...
سب مومن مل کر دعا کریں کہ اس پاک بی بی صلوات اللہ علیھا کے دل کی یہ حسرتیں جو اُس وقت تو پوری نہ ہو سکیں اب پوری ہوںیہ اپنے گھر پاک میں اپنے پاک بھائی کے سر پر خود اپنے ہاتھوں سے سہرے سجائیںبھائی کی دلہن کو مہندی لگائیںان کی سیج خود اپنے ہاتھوں سے سجائیں ،خوشیوں کا ایسا اہتمام ہو کہ تمام دکھ بھول جائیں۔ (آمین ثم آمین)۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار