

Loading content...
اس کے بعد اصحاب کے بارے میں حکم فرمایاکہ انہیں بھی دو حصوں میں تقسیم کر دو آدھے پاک محملوں کے آگے سفر کریں اور آدھے پیچھے ، تاکہ سامنے والے خطرات کا سامنا بھی با آسانی ہوسکے اور پیچھے سے تعاقب کرنے والوں سے بھی نمٹا جا ساکے ، یہ حکم ملنے کی دیر تھی کہ تمام جوانانِ بنی ہاشم علیہ الصلوات والسلام اپنی اپنی ڈیوٹی پر پہنچ گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار