

Loading content...
ایک ذمہ داری تو یہ ہے کہ آپ نے یہاں مدینہ میں ہماری چشم بینا بن کر رہنا ہے اور سارے مدینے پر ہمارے بعدآپ نے نگاہ رکھنی ہے اور ہمیں تازہ ترین صورتحال سے آگاہ رکھنا ہے دوسری اور بھاری ذمہ داری یہ ہے کہ آپ نے یہاں مدینہ میں رہ جانے والی مستوراتِ رسالت کی حفاظت کرنی ہے ،(R_35)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار