

Loading content...
(2)دوسرے گروپ کو فرمایا کہ آپ نے اُن راستوں کی نگرانی کرنی ہے جو مدینہ شہر سے باہر جاتے ہیں، چاہے وہ خفیہ راستے ہیں یا برید اعظم (شارع اعظم )سے لنک ہونے والے ہیں، ایسے تمام راستوں کی آپ نے نگرانی کرنی ہے تاکہ ان راستوں سے کوئی ہمارے تعاقب کا سوچ بھی نہ سکے اس گروپ کا انچارج جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام کو بنایا گیا اور تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام نے انہیں فرمایا کہ آپ کی ذمہ داریاں بہت بڑی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار