

Loading content...
(1)ایک گروپ کو حکم دیا کہ آپ کی ذمہ داری مدینے میں پردہ کا انتظام رکھنا ہے اور مدینہ شہر کی گلیوں کی ناکہ بندی ہے آج جو شخص بھی اپنے گھر سے باہرجھانکے اس کا سر باہر پڑا نظر آئے حتیٰ کہ قصرِ دار الامارہ سے آنے والے تمام راستے بند رکھنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے اور یہ کہ پورے شہر میں کوئی مرد نظر نہیں آنا چاہئے اس گروپ میں جناب عبد المطلب علیہ الصلوات والسلام کی پاک آل کو مرکزی ذمہ داریاں سونپی گئیں اور جناب حارث بن عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کی پاک اولاد کو ان کا نگران بنایا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار