

Loading content...
27رجب المرجب 2مئی 680ء بروزہفتہ میٹنگ میں فیصلہ ہونے کے بعد گھر پاک میں تیاریاں ہوتی رہیں اور رات ہو گئی بعد از نماز عشاء پاک خاندان کی دوبارہ میٹنگ ہوئی ،نمازِ عشاء سے فراغت کے بعد شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام نے سارے خاندان پاک علیھم صلوات وسلام کو اپنے قریب بلایا اور انہیں سفر کے آخری احکامات صادر فرمائے اور انہیں تین حصوں(گروپ) میں تقسیم کر دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار