

Loading content...
سارے مومن مل کر دعا کریں کہ اب تو جناب عون و محمد کے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کا گھر دوبارہ آباد ہو، ان کے دل کے ارمان پورے ہوں ان کے پاک شہزادوں کے سروں پر سہرے سجیں جنہوں نے اپنی زندگیاں جناب علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کا صدقہ بنا کر پیش کر دیں اب وہی علی اکبرعلیہ الصلوات والسلام ان کی خوشیوں میں شریک ہوں،آؤ سب مل کران اشکبار آنکھوں سے خالقِ اکبر کی پاک بارگاہ میں عرض کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار