

Loading content...
پھرروتے ہوئے فرماتی ہیں میرا سرتاجؐ مستورات کے لئے شوہر کا گھر عرشِ عُلیٰ سے بڑھ کر ہوتا ہے ،جن مستورات کا جنازہ اپنے شوہر کے گھر سے برآمد ہوتا ہے وہ بڑی قسمت والی ہوتی ہیں ، مجھ سے کوئی پوچھے کہ میں آج کس حال میں اس گھر سے باہر جا رہی ہوں،میرا سرتاجؐ ایسے لگتا ہے کہ میں نہیں بلکہ میرا جنازہ اس گھر سے جا رہا ہے،لیکن آپ گواہ رہنا کہ اپنے پاک بھائی کی خاطر میں نے یہ دکھ بھی گوارا کر لیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار