

Loading content...
اُس وقت جناب عبداللہعلیہ الصلوات والسلام بھی روپڑے پھر آنکھیں صاف کرتے ہوئے فرمایا کہ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ آپ کو اس بھرے گھر میں سے صرف ایک چادر ہی کیوں پسند آئی ہے ، اُس وقت معظمہ بی بی صلوات اللہ علیھا نے روتے ہوئے فرمایا کہ جب میرے بھائی کو کربلا کی سر زمین پر شہید کر دیا جائے گا اور مجھے شام کا سفر درپیش ہو گا تو اُس وقت اگر موقع ملا تو اپنے بھائی کو اِس چادر کا کفن پہنا جاؤ گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار