

Loading content...
جناب عبداللہ نے پھر فرمایا کہ اس گھر میں کسی چیز کی کمی تو نہیں ہے آپ یہاں سے سفر کی مناسبت سے جو کچھ لے جانا چاہیں اپنے ساتھ لے جائیں ،معظمہ بی بیصلوات اللہ علیھا نے روتے ہوئے عرض کیا میرا سرمایہ تو اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا کی چادر ہے مجھے اور کسی چیز کی ضرورت نہیں ،اگر آپ ناراض نہ ہوں تو مجھے ایک چادر کے علاوہ کچھ بھی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی میں کچھ اور لے جانا چاہتی ہوں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار